آب یہ بتائیے گا کہ آپ مدودی صاحب کی بات پر اتفاق کرتے ہیں یا نہیں
آپ مدودی کی بات کو رد کرتے ہیں؟
کیا آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو بھی رد کرتے ہیں؟
اِس میں دیکھیں کہتوفیکا مطلب کیا لکھا ہے
میں نے اٰلِ عمران کی آیت نمبر 193کی بھی سکین لگائی ہے
اگر آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں مانتے تو جو میں نے حدیثیں پیش کی ہیں اُن پر عمل کیوں نیہں کررہے
اُن پر بات کرنے کی بجائے آپ آگے اور بات شروع کرلیتے ہیں
میں یہ بھی کہدوں کہ جو میں آیات پیش کررہا ہوں وہ آپ کے عُلماء کے ترجمہ کیے ہوے قرآن سے پیش کررہا ہوں
بھائی صاحب اپ مولویوں کی باتوں میں آکر آپ اپنے نامنہاد مولویوں کے ہاتھوں کی کٹ پُتلی بنے پڑے ہیں
Last edited by chabi; 5th February 2011 at 07:43 PM.
توفی کے متعلق میں نے ایک تھریڈ بنایا ہے "توفی کی تحقیق" کے نام سے آپ وہ ضرور پڑھ لیجئےگا یہاں میں آپ کو آپ کے سوال کا چھوٹا سا جواب دیتا ہوں
قرآن کریم میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کے رفع جسمانی کی تصریح "بل رفعہ اللہ الیہ" اور "انی متوفیک ورافعک الی" میں موجود ہے........ چناچہ تمام آئمہ تفسیر اس پر متفق ہے کہ ان آیت میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کے رفع جسمانی کو ذکر فرمایا ہے اور رفع جسمانی پر احادیث متواترہ موجود ہیں.......... قرآن کریم کی آیات کو، احادیث متواترہ اور امت کے اجماعی عقیدہ کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ آیت رفع جسمانی میں قطعی دلالت کرتی ہیں اور یہ کہنا غلط ہے کہ قرآن کریم حضرت عیسٰی علیہ السلام کے رفع جسمانی کی تصریح نہیں کرتا
Bookmarks