السّلامُ علیکم بھائیو اور بہنو۔
میرے ساتھ ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ وہ یہ کہ جب بھی میں اپنے سٹارٹد تھریڈز دیکھنے کے لیے دائیں طرف دیے گئے چھوٹے سے آئیکان پر کلک کرتا ہوں تو مجھے اس طرح کا پیغام نظرآتا ہے جیسا کہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔
اس میں یوزر نیم کی جگہ چار سوالیہ نشان لگے ہوئے ہیں۔
شاید یوزر نیم اردو میں ہونے کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔
بمہر بانی اس مسئلے کے حل کی طرف توجہ فرمائی جائے۔ شاید ایسا اور بھی کسی کے ساتھ ہو رہا ہو۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیے۔
Bookmarks