فلم کے پوسٹر پر کسی پیر صاحب کے عرس کا پوسٹر لگ کیا
دونوں تھوڑے پھٹ گئے اور الفاظ کچھ یوں بنے۔۔۔
ایک ٹکٹ میں دو مزے۔۔ دو سانگز کے بعد لنگر بھی ہو گا۔۔۔
حضرت علامہ مولانہ گجر بدمعاش کا فُل ایکشن۔۔۔
خواتین کے لئے پردے کا خاص انتظام۔۔
صائمہ کے دلفریب رقص میں شریک ہو کر ثواب دارئن حاصل کریں۔۔۔
Bookmarks