Results 1 to 4 of 4

Thread: آپ کی کیا رائے ہے?۔

  1. #1
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default آپ کی کیا رائے ہے?۔

    پاکستان میں اگر پولیس کے محکمہ کو ٹھیک کر دیا جائے تو اس ملک کے اسی فیصد مسائل ختم ہو جائیں گے ۔ میر ی رائے ہے کہ پولیس کی ڈیوٹی میں تبدیلی کی جائے ۔ فی الحال دو شفٹیں بنائی جائیں ۔ صبح ،شام ۔صرف اس ایک کام سے ہی آپ دیکھیں گے کہ کیا فرق آتا ہے ۔ انسان آخر اسان ہے ۔ چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کی ٹینشن انسان کو وحشی پن کی طرف لے جاتی ہے اور اس کا اظہار ہماری پولیس احتجاج کرنے والوں پر ڈنڈے بر سا کر کرتی ہے ۔ کل کالج کے لڑکوں کے ساتھ جو ہوا وہ ہمای پولیس کے وحشی پن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے?۔

  2. #2
    punjabians's Avatar
    punjabians is offline Senior Member+
    Last Online
    25th July 2010 @ 02:03 AM
    Join Date
    14 Jun 2009
    Location
    Pakistan is the BEST
    Age
    34
    Posts
    958
    Threads
    66
    Credits
    940
    Thanked
    18

    Default

    مجھے نہیں لگتا کے اتنی جلدی یہ مثلا حل ہوگا. ہماری پولیس اپنے آپ کو نواب سمجھتی ہے. میں نے کئی مرتبہ خود دیکھا ہے ایسے اکڑ رہے ہوتے ہیں جیسے صرف وہی ہیں دنیا میں...
    جب تک ان کے ذہن میں یہ بات نہ دہلی جاۓ کے یہ عوام کے رکھوالے ہیں اور عوام کی بھلائی کے لئے ہے انکو کام کرنا ہے....
    انکو انداز کی بھی تربیت کی بوہت سخت ضرورت ہے...
    یہ ملزم سے بھی ویسے ہے بات کرتے ہیں اور عام عوام سے بھی.
    ان کو چاہیے کے عوام جیسے بھی بولے انکو آرام سے بولنا چاہیے... تاکے دوسرے بھی ان کی طرف دیکھ کر اچھا بولیں. ویسے جو پڑھا لکھا ہوتا ہے وہ ان سے بھی اچھی طرح ہے بات کرتا ہے...
    کل کا واقہ بھی اس بات کا ثبوت ہے کے وو یہ سمجھتے ہیں کے ان کے اوپر کوئی قانون نہیں ہے اور جو چاہیں مرضی کریں...
    الله حافظ

  3. #3
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    Quote punjabians said: View Post
    مجھے نہیں لگتا کے اتنی جلدی یہ مثلا حل ہوگا. ہماری پولیس اپنے آپ کو نواب سمجھتی ہے. میں نے کئی مرتبہ خود دیکھا ہے ایسے اکڑ رہے ہوتے ہیں جیسے صرف وہی ہیں دنیا میں...
    جب تک ان کے ذہن میں یہ بات نہ دہلی جاۓ کے یہ عوام کے رکھوالے ہیں اور عوام کی بھلائی کے لئے ہے انکو کام کرنا ہے....
    انکو انداز کی بھی تربیت کی بوہت سخت ضرورت ہے...
    یہ ملزم سے بھی ویسے ہے بات کرتے ہیں اور عام عوام سے بھی.
    ان کو چاہیے کے عوام جیسے بھی بولے انکو آرام سے بولنا چاہیے... تاکے دوسرے بھی ان کی طرف دیکھ کر اچھا بولیں. ویسے جو پڑھا لکھا ہوتا ہے وہ ان سے بھی اچھی طرح ہے بات کرتا ہے...
    کل کا واقہ بھی اس بات کا ثبوت ہے کے وو یہ سمجھتے ہیں کے ان کے اوپر کوئی قانون نہیں ہے اور جو چاہیں مرضی کریں...
    الله حافظ
    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔ لیکن میرے خیال میں اگر ان کی ڈیوٹی ایک وقت کیلئے ہو گی تو کافی فرق پڑے گا ۔ کیونکہ رات کو ڈیوٹی کرنے والا دن کو پولیس والا نہیں بلکہ ایک عام شہری ہو گا ۔ ٹائم تو لگے گا لیکن فرق ضرور پڑے گا

  4. #4
    abid chandia's Avatar
    abid chandia is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2013 @ 09:48 AM
    Join Date
    24 Dec 2008
    Location
    Rahim Yar khan
    Gender
    Male
    Posts
    609
    Threads
    70
    Credits
    950
    Thanked
    18

    Default

    Quote aobatkaro said: View Post
    پاکستان میں اگر پولیس کے محکمہ کو ٹھیک کر دیا جائے تو اس ملک کے اسی فیصد مسائل ختم ہو جائیں گے ۔ میر ی رائے ہے کہ پولیس کی ڈیوٹی میں تبدیلی کی جائے ۔ فی الحال دو شفٹیں بنائی جائیں ۔ صبح ،شام ۔صرف اس ایک کام سے ہی آپ دیکھیں گے کہ کیا فرق آتا ہے ۔ انسان آخر اسان ہے ۔ چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کی ٹینشن انسان کو وحشی پن کی طرف لے جاتی ہے اور اس کا اظہار ہماری پولیس احتجاج کرنے والوں پر ڈنڈے بر سا کر کرتی ہے ۔ کل کالج کے لڑکوں کے ساتھ جو ہوا وہ ہمای پولیس کے وحشی پن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے?۔

    theekh!

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 14th January 2014, 08:54 PM
  2. Replies: 63
    Last Post: 21st February 2013, 05:49 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 22nd March 2012, 11:43 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 8th June 2011, 03:11 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 24th January 2011, 09:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •