اسلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ایکسپرٹ کی خدمت میں لا یا ہوں عجیب سا مسلہ
مسلہ یہ ہے کے میرے پاس کافی کام کے سافٹ ویر رکھے ہیں جو میں آئی ٹی دنیا کے لیے شیر کرنا چا ہتا ہوں لیکن وہ سب وائرس کی نظر ہو گئے ہیں میں نے کافی اینٹی وائرس بھی ٹرائی کیے ہیں لیکن وہ ریپیر نہیں ہو سکے
مزید خراب ہو گئے
اس کے علاوہ
readme.emlاور runonce
نےجینا حرام کر رکھا ہے

__________________________________________________ ________
EXE
فارمیٹ کو کیسے محفوظ رکھوں
میں نے اپنی کافی فا ئلز زپ کی ہوئی ہیں تو محفوظ ہیں لیکن میں چا ہتا
اس کے علاوہ کو ئی اور حل مل جا ئے تو اچھا ہو
میں تمام ایکسپرٹ بھا ئیوں کے ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔