اسلام علیکم
تمام دوستوں بلخصوص شیدا پستول بھائی سے میری گذارش ہے کہ بھائی میں
html
سیکھنا چاہتا ہوں اس بارے میں میری کچھ رہنمائی فرمائیں کوئی ویب سائیٹ اس کے متعلق بتایں کوئی کتاب بتائیں
عین نوازش ہوگی
وسلام با احترامات فرواں
قھار علی