السلام علیکم
کمپیوٹر کے لیے بنائے گئے دنیا کے سب سے مہنگے کی بورڈ کی قیمت 4 ہزار امریکی ڈالر ہے. یہ کی بورڈ ہیپی ہیکنگ کی بورڈ پروفیشنل ایچ پی ،جاپان نے فیوجٹسو(fujitsu) کی ایک ذیلی کمپنی سے خصوصی طور پر تیار کروائے ہیں. اس کی اتنی زیادہ قیمت کی وجہ یہ ہے کہ اس کی کیز(keys) پر جاپان میں پاۓ جانے والے نایاب درخت "اروشی" کی چھال سے کشیدہ کردہ روغن لگانے کے بعد ان پر سونے کے ذرات کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے
Bookmarks