سب گھر والوں کو راقم کی طرف سے السّلامُ علیکم۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی تھریڈ یا ٹیوٹوریل موجود ہے جس میں رومن اردو لکھنے کا طریقہ سکھایا گیا ہو۔
اگر نہیں تو مجھے اجازت دی جائے تاکہ میں اس موضوع پر ایک سلسلہ وار ٹیوٹوریل یا تھریڈ لکھ سکوں تاکہ رومن اردو لکھنے والے اس سے مستفید ہو سکیں۔
اگر اجازت ملے تو براہِ کرم یہ بھی بتا دیجیے کہ اس طرح کا تھریڈ کس سیکشن میں بھیجا جا سکتا ہے؟" راقم "
Bookmarks