19212
19212
محبت
بڑا ہی خوبصورت جذبہ ہے
پتہ ہی نہیں چلتا
کب اور کیسے
دل میں یوں اُبھر آتا ہے
جیسے
برسات کی اندھیری رات میں
جگنو جھلملا اُٹھیں
یا چپکے سے کوئی
مسجد میں دیا جلا دے !
Mobile Number Not Allowed......ITD Team
bhot khoob .... welldone
Super.......................simple
No other comments
thanks pasand karna ka buhat buhat sukriya
nice designing boht umdah poetry nice
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آ پ نے
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
بہت عمدہ انتخاب ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے آپ نے
مزید کاانتظار رہے گا
شکریہ
Bookmarks