اس سیکشن میں یہ میرا پہلا تھریڈ ہے امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔ ایکسل ایک ایسا سبجیکٹ ہے جو کہ آفس ورک والوں کو بور نہیں ہونے دیتا بس اس کو ہم رٹ لیں تو بہت ہی انٹرسٹنگ سبجیکٹ ہے یہ۔ اس تھریڈ میں ہم سم اِف کا فارمولہ دیکھیں گے۔
*~*~*~*-~-~-~*~*~*~*
Bookmarks