کہتے ہیں کہ اونٹ کا کینہ بہت مشہور ہوتا ہے یہ جس سے ایک مرتبہ دشمنی کرلے تو بہت عرصے تک اسے نہیں بھولتا اور جہاں موقع ملتا ہے وار کرنے کی کوشش کرتا ہے، اسکے علاوہ بھی کچھ اور جانور اس قسم کی فطرت کے حامل ہوتے ہیں اور خاص طور پر وہ جانور جن کو انسان سدھاتے ہیں اگر کبھی بپھر جائیں تو اپنے سدھانے والے کو ہی سدھا دیتے ہیں اسی قسم کی صورتحال اِس ہتھنی کے ساتھ بھی رونما ہوئی، آئیے دیکھتے ہیں
Bookmarks