بچھڑ گئے تو پھر بھی ملیں گے ہم دونوں اک بار
یا اس بستی دنیا میں یا اس کی حدوں سے پار
لیکن غم ہے تو بس اتنا جب ہم وہاں ملیں گے
ایک دوسرے کو ہم تب کیسے پہچان سکیں گے
یہی سوچتے اپنی جگہ پر چپ چپ کھڑے رہیں گے
اس سے پہلے بھی ھم دونوں کہین ضرور ملیں تھے
یہ پہچان کے نئے شگوفے پہلے کہاں کھلے تھے
یا اس بستی دنا میں یا اس کی کی حدوں سے پار
بچھڑ گئے ہیں مل کر دونوں پہل بھی اک بار
Bookmarks