چاند بھی بُجھا ڈالا دل دُکھانے والوں نے
کُچھ اُٹھا نہیں رکھا دل دُکھانے والوں نے
ہم نے خستگی پائی، دل گرفتگی پائی
خیر ہم سے کیا پایا دل دُکھانے والوں نے
__
چاند بھی بُجھا ڈالا دل دُکھانے والوں نے
کُچھ اُٹھا نہیں رکھا دل دُکھانے والوں نے
ہم نے خستگی پائی، دل گرفتگی پائی
خیر ہم سے کیا پایا دل دُکھانے والوں نے
__
BahoOooOoT KhoOooOoB...~*
Do What is Right, Not What is Easy ...
Buhat khoob...............Buhat umda sharing
Bookmarks