Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: انوکھا لاڈل

  1. #1
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default انوکھا لاڈل

    انوکھا لاڈلہ کھلن کو مانگے چاند ۔

    آئی ٹی ڈی کی ٹیم کو سعد نسیم کی جانب سے سلام ۔

    پہلے پہل تو یہ کہ آپ لوگ جہاں بہتر سمجھے اس ناقص تھریڈ کو منتقل فرمادیں ۔ اور اگر میرا یہ تھریڈ کالعدم کی فہرست میں آتا ھےتو اسے برخاست فرمادیاجائے ۔

    خیر !
    پندرہ منٹ کا عرصہ گزر چکا ھےمگر یہ سمجھہ نہیں آراھا کہ بات کہاں سے شروع کروں ۔ " چلئیے میں ایک سگریٹ پی کر آتا ہوں شائد دماغ چل پڑے "

    جی میں آگیا ۔

    میں موڈریڈرز حضرات و ایڈمن صاحب کی خدمت میں کچھہ تجاویز عرض کرنے کا خواہاں ہوں۔

    آئی ٹی ڈی پر اگر آپ لوگ کچھہ تھریڈز ایڈیشنل بنائے توکیا ہی اچھا ہو۔

    مثلاً

    ایک تھریڈ ہونا چاھئیے " جوبز اون لائن" کا۔

    ماشاءاللہ سے ہمارے زیادہ تر بھائی لوگ برسرِ روزگار ھیں ۔ اور ُانکے دفاتر میں ُانکے اداروں میں جوبز وغیرہ نکلتی رہتی ہیں ۔ ہم اخبارات بھی پڑھتے ہیں ۔ ہم کو اپنے حلقہِ احباب سے بھی معلومات ملتی رھتی ہے کہ " آجکل ُفلاں کمپنی میں ُفلاں جوب موجود ھے "

    اس تھریڈ سے فائدہ یہ ھوگا جو ہمارے دوست احباب بےروزگار ہیں اور کہیں جوب تلاش کررہے ہیں شاید ھماری اس کوشش سے وہ صاحب یا صاحبہ باروزگار ہوجائیں ۔ آئی ٹی ڈی کی انتظامیہ پاکستان میں موجود ہیڈ ہنٹرز سے بھی رابطہ کرسکتی ہے ۔ بہت سے ہیڈ ہنٹرز رضا کارانہ آپکو ُان کمپنیز کا ڈیٹا فراہم کر سکتیں ہیں ویسے بھی مسقبل قریب میں ایسی کوی
    تھریڈ بنتی ہے تو یوزرز ہی ِفل کردینگے ۔ ہیڈ ہنٹرز تو ُدور کی بات ھے ۔
    آپ سمجھہ رہیں ہیں نا ۔

    ایک ایسا سیکشن و تھریڈ جہاں لوگ تعلیم و تربیت کے ساتھہ ساتھہ زریعہ معاش بھی حاصل کرسکے ۔ اور اگر آپکی اس سعی سے کسی کو روزگار ملتا ہے تو کیا ہی برا ھوگا ۔
    دوسری بات وہ یہ کہ
    ہمارے ارکین آئی ٹی ڈی مختلف کورسز کے بارے میں مختلف مختلف سیکشنز اور تھریڈز میں علم سیکھتے نظر آتے ہیں ۔ ان تھریڈز کو ہمارے اراکین جس محنت سے تھریڈز بناتے ہیں اسکےلئیے وہ داد وتحسین کے مستحق ہیں ۔

    تو کیوں نا آئی ٹی ڈی امتحانات کا سلسلہ شروع کرے ۔
    ایک ایسا سیکشن ترتیب دیا جائے جس میں یوزرز کوئی بھی ایک کورس کےلئیے اپنے آپ کو رجسٹر کرواکر ُاس کورس کی تکمیل کرے اور ُاسکے بعد آئی ٹی ڈی انتظامیہ ایک چھوٹا سا ٹیسٹ َکنڈکٹ کرے اور ُاس یوزر کے کلیئر کرنے پر یوزر کو آئی ٹی ڈی کا آفیشل سرٹیفئکٹ ارسال کیا جاے ۔ اس کام کے اخراجات بردادشت کرنے کیلئیے چاھے تو آئی ٹی ڈی کی انتظامیہ معقول سا معاوضہ بھی وصول کر سکتی ہے ۔

    اس سیکشن سے نہ صرف آئی ٹی ڈی کو فائدہ متوقع ھے بلکہ یوزرز کا بھی " سی وی " بڑھے گا ۔ وہ اپنے " سی وی " میں ایجوکیشن اور پروفیشنل کورسز میں آئی ٹی ڈی کے آفیشل سرٹیفئکٹ کا حوالہ بھی دے سکتے ہیں ۔
    آئی ٹی ڈی پر مشاءاللہ سے گرافکس ڈیزائینرز بھی بہت ہیں وہ آپ لوگوں کو آفیشل سرٹیفئکٹ
    بناکر سینڈ کر سکتے ہیں ۔ اور زرا پروفیشنل لیول کے لئیے ُاسکے آرٹسٹ بھی موجود ہیں ۔


    تیسری بات وہ یہ کہ آئی ٹی ڈی ویب پیج مزید بنواے یا بنائے
    " میں فورم پیج کی بات نہیں کررھا "
    جیسے کہ ایک ویب سائٹ ھوتی ھے ۔ اس ویب سائٹ میں آئی ٹی ڈی ٹیم یوزر کو وہ مواد فراہم کرسکتی ہے جو کہ آئی ٹی ڈی کے فورم پر تلاشنا تھوڑا مشکل کام ہے ۔ آپ اس ویب سائٹ پر مختلف سیکشن بنا سکتے ہیں
    مثلاً
    ای کارڈ ۔ اردو شاعری ۔ موسیقی ۔ اردو ٹیٹوریئلز ۔ طنزومزح ۔ والپیپرز گیلری ۔ اسلامی چینل ۔ ای ُبکز ۔ وغیرہ وغیر ہ ۔
    ای ُبکز کا مواد میں آپکو فراہم کردونگا کسی بھی ٹوپک پر ۔


    ماشاء اللہ سے اس ٹائم آئی ٹی ڈی کے اراکین کی تعداد ساڑےچارسو تجاوز کر چکی ہے ۔ اور میں یہ بھی جانتا ھوں کہ آئی ٹی ڈی کسی تعارف کی محتاج نہیں ھے ۔ پھر بھی آئی ٹی ڈی کو وقت فوقتاً زرائے ابلاغ " پرنٹ میڈیا ۔ الیکٹرونک میڈیا ۔ اور ریڈیو ۔ " میں ہلکی پھلکی تشہیر کرتے رہنا چاہیے ۔


    جو لوگ آئی ٹی ڈی کو بھول چکے ہیں یا آپنی زاتی مصروفیات کی بنا پر کچھہ وقت نہیں نکال پا رھے ہیں شاید وہ پھر سے آئی ٹی ڈی کا حصہ بن جائیں ۔ اس تشہیر سے نئے یوزرز بھی راغب ھو سکتے ہیں ۔ کیونکہ ھرانسان میں ایک ُاستاد ۔ رہبر ہوتا ھے ۔ کیا پتا وہ رھبر ھمارے آئی ٹی ڈی کو چار چاند لگادے۔



    اب تو آپ لوگ بھی میری یہ پوسٹ پرھکر تھک سے گئے ہونگے اور دل ہی دل میں بول رھے ہونگے کہ سعد بھی پی گیا ۔

    خیر دوستو مجھے بھی اجازت مرحمت فرمائیں کیونکہ صبح کے سات بجنےکو ہیں اور سگریٹ بھی ختم ہو چلی اور نیند بھی بہت آراھی ہے۔ زندگی بخیر رھی تو ملاقات ھوگی۔ میرے اس تھریڈ میں اگر مجھے غلطی کا مرتکیب پائیں تواصلاح فرمائیں ۔

    مع سلام و اکرام
    سعد نسیم محمد


    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    Muhammad Saad Naseem

  2. #2
    Join Date
    08 Jun 2006
    Location
    AlKaMoNyA
    Posts
    20,923
    Threads
    1112
    Credits
    846
    Thanked
    12

    Default

    آپ نے بہت اچھی تجویز پیش کی ہے کئی دفعہ میں بھی یہی سوچتا رہا کہ ایک ایسا سیکشن ہونا چاہئے جہاں پر بہت سے اداروں اور ان کے دفاتر کی طرف سے جو جابز نکلتی ہیں ان کے بارے میں یہاں معلومات ہوں تاکہ اگر کوئی بے روزگار ہے تو انہیں اپنی من پسند جاب تلاش کرنے میں آسانی ہو۔ میں آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں لیکن یہ فیصلہ ایڈمن صاحب ہی کریں گے ۔ ہم آپ کی تجویز ایڈمن صاحب تک پہنچا دیتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ

  3. #3
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    مشکور حبیبی

    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    ..

  4. #4
    shahsaeein is offline Member
    Last Online
    2nd June 2011 @ 02:37 PM
    Join Date
    07 Dec 2006
    Location
    Muscat, Oman
    Age
    46
    Posts
    1,692
    Threads
    99
    Thanked
    0

    Default

    لاڈلے صاحب
    آپ کی تجاویز واقعی زبردست ہیں ، آگے ایڈمنسٹریشن ، زیادہ بھتر طور پر کچھ کر سکتی ہے،
    فقط
    شاہ

  5. #5
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    بھئی واہ کیا زبردست تجاویز پیش کیں ہیں ہمارے محترم دوست نے میں تو ان تمام سے کلیۃ اور حلیۃ مکمل اتفاق کرتا ہوں اور ایڈمنسٹریشن سے درخواست کروں گا کہ وہ ان تجاویز پر ضرور غور کریں

  6. #6
    bizlinx is offline Senior Member+
    Last Online
    18th October 2007 @ 01:48 AM
    Join Date
    18 Jan 2007
    Posts
    260
    Threads
    39
    Credits
    999
    Thanked
    0

    Default

    buhat achay...
    is kay saat aik doo Section aur bhi shuroo hoon tu acha hai for example:
    >>Business ya Import & Export ya Trade
    >>Education ya Universities in europe or USA

  7. #7
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    پیارے
    saadunleashed
    بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے اس تھریڈ کے جواب میں میں صرف اتنا کہونگا۔۔۔۔ کہ آپ نے ہمارے مستقبل کے پلاننگ کو اس تھریڈ میں بیان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    امید ہے کہ آپ کی تسلی کے لئے یہ بات کافی ہوگی۔۔

    آفریدی

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  8. #8
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    سلام بخیر دوستو !

    پہلے تو بھائی آفریدی آپکا اور دوسرے دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاھونگا ۔ اور جہاں تک میری تسلی کا تعلق ھے تو میں نے یہ تھریڈ اپنی تسلی کے لئیے نہیں بنائی تھی بس اپنی آراہ سے آگاہ کرنا چاھتا تھا ۔ کیونکہ میں

    " بول کے لب آزاد ہیں تیرے "

    کا ِمضداق ہوں ۔ اور آزادیِ اظہار کا حق تو سب کے پاس موجود ہے ۔ جسے انگریزی میں " ِفریڈم ُاوف ایکسپرشن " بھی کہا جاتا ہے ۔ میں ہی نہیں اگر میرا اور کوی دوست یہ سمجتا ہے کہ ُاسکے پاس کچھہ ایسے مشورہ جات ہیں تو براہِ کرم یہاں تحریر فرمائیے ۔


    یہ تو تھی کچھہ تمہید ۔ اب میں آپکا دوبارہ سے سر کھانے کے لئیے کمر کس کر بیٹھا ہوں ۔ دراصل کچھہ باتیں کل کے تھریڈ میں رہ گئیں تھی سوچا آج شئیر کرلو ۔
    ُامید ھے ناگوار نہیں گزرے گی ۔

    اول تو یہ کہ ِانٹروڈکشن کے تھریڈ میں ِانتظامیہ ایک ایسا ثھریڈ بنا ئے ۔ جس میں نئے آنے والے یوزرز کے لئیے ایک ایسا سیمپل تعارف کا خاکہ ِانتظامیہ کی طرف سے َاپلوڈ کردیا جائے جس کی مدد سے یوزر اپنا تعارف کرائے ۔
    مثلاً
    نام
    مسکن
    تعلیم
    شعبہ
    تجربہ
    مصروفیات
    آئی ٹی ڈی کیسے آنا ہوا
    مستقبل پلان
    آئی ٹی ڈی کو کیسا پایا
    مستقبلِ بعید میں آئی ٹی ڈی کو کیسا ہونا چاھئیے

    اور بھی بہت کچھہ جو ِانتظامیہ بہتر سمجھتی ھے




    اس سے فائدہ یہ ھوگا بھائی کہ سارے یوزرز ایک ہی ُافیشل پیٹرن کو سامنے رکھتے ھوے اپنا تعارف کرائنگے اور ُانکو جواب دینے اور خوش آمدید کہنے میں بھی مزا رھئے گا ۔

    آپ لوگ بھی کہے رھے ہونگے کہ یہ صاحب بھی ڈیڈی بننے کی کوشش کررھے ہیں ۔ شاید ماضی میں کوئی ایسا تھریڈ موجود ہو اور وہ اس ناچیز کی نظر سے نہ گزرا ہو ۔ اسکے لئیے میں معزرت کا طلبگار ہوں ۔ امید کرتا ہوں میری کوئی بات آپ لوگوں کو ناگوار نہیں گزری ہوگی ۔



    مع سلام و اکرام
    سعد نسیم محمد

  9. #9
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote saadunleashed said: View Post
    سلام بخیر دوستو !

    پہلے تو بھائی آفریدی آپکا اور دوسرے دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاھونگا ۔ اور جہاں تک میری تسلی کا تعلق ھے تو میں نے یہ تھریڈ اپنی تسلی کے لئیے نہیں بنائی تھی بس اپنی آراہ سے آگاہ کرنا چاھتا تھا ۔ کیونکہ میں

    " بول کے لب آزاد ہیں تیرے "

    کا ِمضداق ہوں ۔ اور آزادیِ اظہار کا حق تو سب کے پاس موجود ہے ۔ جسے انگریزی میں " ِفریڈم ُاوف ایکسپرشن " بھی کہا جاتا ہے ۔ میں ہی نہیں اگر میرا اور کوی دوست یہ سمجتا ہے کہ ُاسکے پاس کچھہ ایسے مشورہ جات ہیں تو براہِ کرم یہاں تحریر فرمائیے ۔


    یہ تو تھی کچھہ تمہید ۔ اب میں آپکا دوبارہ سے سر کھانے کے لئیے کمر کس کر بیٹھا ہوں ۔ دراصل کچھہ باتیں کل کے تھریڈ میں رہ گئیں تھی سوچا آج شئیر کرلو ۔
    ُامید ھے ناگوار نہیں گزرے گی ۔

    اول تو یہ کہ ِانٹروڈکشن کے تھریڈ میں ِانتظامیہ ایک ایسا ثھریڈ بنا ئے ۔ جس میں نئے آنے والے یوزرز کے لئیے ایک ایسا سیمپل تعارف کا خاکہ ِانتظامیہ کی طرف سے َاپلوڈ کردیا جائے جس کی مدد سے یوزر اپنا تعارف کرائے ۔
    مثلاً
    نام
    مسکن
    تعلیم
    شعبہ
    تجربہ
    مصروفیات
    آئی ٹی ڈی کیسے آنا ہوا
    مستقبل پلان
    آئی ٹی ڈی کو کیسا پایا
    مستقبلِ بعید میں آئی ٹی ڈی کو کیسا ہونا چاھئیے

    اور بھی بہت کچھہ جو ِانتظامیہ بہتر سمجھتی ھے




    اس سے فائدہ یہ ھوگا بھائی کہ سارے یوزرز ایک ہی ُافیشل پیٹرن کو سامنے رکھتے ھوے اپنا تعارف کرائنگے اور ُانکو جواب دینے اور خوش آمدید کہنے میں بھی مزا رھئے گا ۔

    آپ لوگ بھی کہے رھے ہونگے کہ یہ صاحب بھی ڈیڈی بننے کی کوشش کررھے ہیں ۔ شاید ماضی میں کوئی ایسا تھریڈ موجود ہو اور وہ اس ناچیز کی نظر سے نہ گزرا ہو ۔ اسکے لئیے میں معزرت کا طلبگار ہوں ۔ امید کرتا ہوں میری کوئی بات آپ لوگوں کو ناگوار نہیں گزری ہوگی ۔



    مع سلام و اکرام
    سعد نسیم محمد

    bahut hee zabardast bai............. 100% Agree with u........

  10. #10
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    مشکور حبیبی

  11. #11
    shahsaeein is offline Member
    Last Online
    2nd June 2011 @ 02:37 PM
    Join Date
    07 Dec 2006
    Location
    Muscat, Oman
    Age
    46
    Posts
    1,692
    Threads
    99
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Saad bhai.. aap ki tajaweez k saath saath aap ka tarz-e-tehreer zabardast hay.. MashaAllah

  12. #12
    Shaheen's Avatar
    Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2023 @ 09:00 PM
    Join Date
    31 Jul 2006
    Location
    Melbourne
    Posts
    13,755
    Threads
    225
    Credits
    1,448
    Thanked: 1

    Default

    hmmm nice suggestion bro

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 7th July 2015, 07:41 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 28th July 2011, 07:13 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 11th March 2011, 06:08 PM
  4. انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند
    By Asad Maqsood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 25th July 2010, 07:18 AM
  5. وائرس، ڈھائی لاکھ ڈالر کا انعام
    By ali3193 in forum General Discussion
    Replies: 7
    Last Post: 28th December 2009, 09:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •