اسلام علیکم دوستو کیا کویی بتا سکتا ہے موزیلا فایر فاکس کے تازہ ترین ورجن میں ہسٹری کو کیسے دیکھا جاتا ہے ۔۔۔اس کو ڈیلیٹ کیسے کیا جاتا ہے ۔اس کو ایک دن یا زیرو دن میں کیسے رکھا جاتا ہے۔اور اس میں کسی سایٹ کو فیوریٹ میں کیسے کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔فضول میں کمنٹس دے کر اپنا اور ہمار وقت ضایع نہ کیا جایے جو ایکسپرٹ بھی رہنمایی کرے اگر وہ تصویری طور پر کر سکتا ہے تو بہت بہت شکریہ اور اگر ایسے ہی استادی جتانی ہے تو براہ مہربانی معاف رکھیں۔
اس بات کا خیال مجھے سلطانہ کی یہ پوسٹ دیکھ کر آیا جس میں اس نے کسی کو کچھ سمجھایا ہے۔۔۔۔۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=105731