السلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
نام سے ظاہر ہوتا ہے کے یہاں آپکو چیلنج دیا جائے گا ۔ لیکن کرنا یہ ہے کہ آپکو صرف اتنا بتانا ہے کہ آپ اوپر دیے گئے چیلنج کو کر سکتے ہیں کہ نہیں ۔
پھر اس طرح آپ کو ایک چیلنج اگلے ممبر کہ لیے دینا پڑے گا
یہ صرف ایک گیم ہے لیکن آپ سب نے سچی بتانا کہ واقعی یہ کام آپ کرسکتے ہیں کہ نہیں۔
کوئی یہ نہی کہے گا کہ آپ بزدل ہو
امید ہے کہ آپ گیم سمجھ گئے ہونگے
میرا چیلنج ہے کہ
.
.
.
.
.
.
.
کیا آپ مچھلی کا جوس پی سکینگے؟
Bookmarks