اسلام و علیکم کیا حال ہے سب دوستوں کا۔ مجھ کو ایک ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو کسی بھی کاپی رائٹ سی ڈی کو بنا انسٹال کیے چلا دے۔ مسلہ یہ ہے کے میرے پاس سی ڈی ہے اگر میں اس کو انسٹال کرتا ہوں تو وہ پرگرام انسٹال ہونے کے بعد پاسورڈ مانگتا ہے جو فلاشھ میموری میں ہوتا ہے اگر فلاشھ میموری لگاؤں تو پروگرام چلتا ہے ورنہ نہیں اگر فلاشھ میموری نکال دوں تو وہ پرگرام بند ہو جاتا ہے لیکن اگر میں اس فلاشھ کو مائ کمپیوٹر پر جاکر چیک کروں تو وہ
( Drive latter)
مجھ کو کہیں نہیں ملتی ورنہ میں اس کو کاپی کرلیتا اور میں وہ فلاشھ نہیں خرید سکتا پلیز میری ہیلپ کریں یا پھر کوئ ایسا سافٹ وئیر کا لنک دے دیں جو مجھ کو اس فلاشھ تک پہنچادے کمپیوٹر میں تاکہ میں اس کو کاپی کرلوں آپ کا بہت بہت شکریہ یہ فورڈ گاڑی کی کیٹلج کا سافٹ ویر ہے اس کے سافٹ ویر کی ( کیی ) کہاں پر محفوظ ہو سکتی ہے ؟ آپ صر ف یہ بتا دو کہ اگر فلاشھ میموری دیکھنا ہو تو اس کو کہاں کہاں سے دیکھا جا سکتا ہے کو ی ایسا سافٹ ویر جو اس سلسلے میں میری مدد کر سکے ؟ واسلام آپ کا بھای عمران پلیز پلیز پلیز ہیلپ می