السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
Multi Proxy Free Personal Proxy Server
اس سائٹ پر ایک ملٹی فنکشنل پرسنل پراکسی سرور ہے جو آپ کی پراویسی کو محفوظ رکھتا ہے جب آپ انٹر نیٹ پر آن لائن ہوتے ہیں تو یہ ڈائون لوڈنگ اسپیڈ کو بھی کافی بڑھا دیتا ہے
یہ آپ کا انٹر نیٹ پر آئی پی ایڈریس بھی چھپا دیتا ہے اور آپ کو انٹر نیٹ پر کوئی نہیں دیکھ سکتا اس طرح آپ ہیکرز سے بھی بچ جاتے ہیں
اس سے آپ اپنے انٹر نیٹ کنکشن کمپنی کی اویجنل سپیڈ بھی چیک کر سکتےہیں کیونکہ آج کل اصل سپیڈ اور ہوتی ہے اور شو اور ہو تی ہے
امید ہے آپ کو ملٹی فنکشنل پرسنل پراکسی سرور والی یہ سائٹ پسند آئے گی
شکریہ
Bookmarks