اسلام و علیکم کیا حال ہے سب دوستوں کا۔ مجھ کو ایک ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو کسی بھی کاپی رائٹ سی ڈی کو بنا انسٹال کیے چلا دے۔ مسلہ یہ ہے کے میرے پاس سی ڈی ہے اگر میں اس کو انسٹال کرتا ہوں تو وہ پرگرام انسٹال ہونے کے بعد پاسورڈ مانگتا ہے جو فلاشھ میموری میں ہوتا ہے اگر فلاشھ میموری لگاؤں تو پروگرام چلتا ہے ورنہ نہیں اگر فلاشھ میموری نکال دوں تو وہ پرگرام بند ہو جاتا ہے لیکن اگر میں اس فلاشھ کو مائ کمپیوٹر پر جاکر چیک کروں تو وہ ڈرییو لیٹر مجھ کو کہیں نہیں ملتا ورنہ میں اس کو کاپی کرلیتا اور میں وہ فلاشھ نہیں خرید سکتا پلیز میری ہیلپ کریں یا پھر کوئ ایسا سافٹ وئیر کا لنک دے دیں جو مجھ کو اس فلاشھ تک پہنچادے کمپیوٹر میں تاکہ میں اس کو کاپی کرلوں ۔ یہ فورڈ گاڑی کی کیٹلج کا سافٹ ویر ہے آپ صر ف یہ بتا دو کہ اگر فلاشھ میموری دیکھنا ہو تو اس کو کہاں کہاں سے دیکھا جا سکتا ہے کو ئ ایسا سافٹ ویر جو اس سلسلے میں میری مدد کر سکے ؟ میں نے .:C والی کمانڈ استعمال کی ہے D سے لیکر Z تک لیکن اس مین کچھ نہیں ہوا پلیز اگر آپ کے پاس میں کچھ اور طریقہ ہو فلاشھ کو دیکھنے کیلیے تو پلیز ریپلائ می بہت بہت مہربانی ہوگی آپ کا بھای عمران میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا
اس کو میں نے ریجیڈت میں جاکر دیکھا ہے اس کی ریجسٹری کچھ ایسی ہے


alidin(softwarename) value not set
hasp value not set
driver value not set
installer defalt reg - sz value not set
version reg-sz 5.20