Results 1 to 5 of 5

Thread: آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر خصوصی انعامات اور 

  1. #1
    Join Date
    22 Oct 2007
    Location
    Peshawar
    Posts
    806
    Threads
    18
    Credits
    1,146
    Thanked
    9

    Default آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر خصوصی انعامات اور 

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    آپ صلی الله عليه وسلم پر خصوصی انعامات اور سادگی
    حضرت جابر رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئیں ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئیں ہیں
    1ِ: ایک ماہ کی مسافت سے لوگوں کے دلوں میں میرا رعب ڈال دیا گیا ہے ،
    2: پوری زمین کو میرے لئے مسجد اور پاک بنادیاگیا جہاں بھی نماز کا وقت ہو نماز پڑھ لیں ،
    3: میرے لئے مال غنیمت کو حلال کیا گیا ہے ،
    4: مجھے شفاعت سے نوازاگیا اور
    5: ہر نبی اپنی قوم کے لئے خاص بھیجاجاتا ہے جبکہ مجھے پوری دنیا والوں کے لئے نبی بھیجا گیا ہے
    (بخاری و مسلم)


    صحیح مسلم میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بروز قیامت سب سے پہلے میری شفاعت قبول ہوگی ، اور میری امت سب سے زیادہ ہوگی اور میں سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا ۔

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں میں قیام اللیل میں ورم ہوجاتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا توفرمایا ! کیا میں اللہ کا شکرگزار بندہ نہ بنوں

    (بخاری ومسلم)

    اور مزید فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا جس میں کھجور کے تنے کی چھال بھری ہوتی تھی


  2. #2
    xXxpert is offline Member
    Last Online
    17th January 2010 @ 09:14 PM
    Join Date
    24 Jun 2009
    Location
    Lahore, Pakistan
    Posts
    1,151
    Threads
    146
    Thanked
    9

    Default

    zabardast thanks 4 sharing

  3. #3
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    جزاک اللھ بھائی
    Khanqah Daruslam

  4. #4
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    جزاک اللھ
    Max img size for signature is 30KB or Less

  5. #5
    king nasir's Avatar
    king nasir is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:07 AM
    Join Date
    12 Feb 2010
    Location
    Kasur
    Age
    34
    Posts
    260
    Threads
    40
    Credits
    125
    Thanked
    18

    Default

    Nice Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 10th February 2018, 05:21 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 4th March 2016, 12:23 PM
  3. رمضان کی آمد پر خطبہ رسول صلی اللہ علیہ وسل&#
    By naqi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 8
    Last Post: 11th August 2010, 09:59 AM
  4. Replies: 10
    Last Post: 27th February 2010, 08:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •