Results 1 to 2 of 2

Thread: صلواۃ وتر - وتر کی نماز

  1. #1
    Join Date
    22 Oct 2007
    Location
    Peshawar
    Posts
    806
    Threads
    18
    Credits
    1,146
    Thanked
    9

    Default صلواۃ وتر - وتر کی نماز

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    صلواۃ وتر - وتر کی نماز


    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :
    1: اللہ وتر ہے اور اور وتر کو پسند کرتا ہے
    ( بخاری: 6410 و مسلم 2677)
    2: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    وتر ایک رکعت ہے رات کے آخری حصہ میں سے
    ( مسلم: 752)
    3: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    رات کی نماز دو ، دو رکعات ہیں ۔ جب صبح(صادق) ہونے کا خطرہ ہو تو ایک رکعت پڑھ لو ۔ یہ ایک ( رکعت پہلی ساری) نماز کو طاق بنادے گی "
    ( بخاری : 990۔۔ 993 ۔ و مسلم 749 ۔)
    4: ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت وتر پڑھتے (آخری) دو رکعتوں اور ایک رکعت کے درمیان ( سلام پھرکر) بات چیت بھی کرتے ۔
    ( ابن ماجہ 1177 ۔۔ مصنف ابن ابی شیبہ جلد 2 صفحہ 291 )
    5: ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عشاء سے فجر تک گیارہ رکعتیں پڑھتے ہر دو رکعتوں پر سلام پھرتے اور ایک رکعت وتر پڑھتے "
    ( مسلم 736)
    6: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وتر ہر مسلمان پر حق ہے پس جس کی مرضی ہو پانچ وتر پڑھے اور جس کی مرضی ہو تین وتر پڑھے اور جس کی مرضی ہو ایک وتر پڑھے
    ( ابوداؤد 1422 ۔ نسائی 1710 ۔۔ ابن ماجہ 1190۔۔ صحیح ابن حبان 670 ۔۔ مستدرک حاکم جلد اول صفحہ 302 )



  2. #2
    xXxpert is offline Member
    Last Online
    17th January 2010 @ 09:14 PM
    Join Date
    24 Jun 2009
    Location
    Lahore, Pakistan
    Posts
    1,151
    Threads
    146
    Thanked
    9

    Default

    Subhaan Allah

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 13th March 2016, 06:24 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 13th July 2015, 04:55 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 14th May 2015, 11:40 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 27th April 2013, 05:24 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 17th March 2013, 12:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •