Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: ناقابلِ یقین

  1. #1
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default ناقابلِ یقین

    موڈریڈرز حضرات سمجھتے ہیں کہ اس تھریڈ کی جگہ کہیں اور ھے یا آئی ٹی ڈی کے قوانین کی رو سے کالعدم ھونا چاھئیے تو راقم کو کوئی اعتراض نہیں



    سلام بخیر دوستو !
    آج ایک عجیب و غریب تھریڈ کے ساتھہ حاضرِ خدمت ھوں ۔ ُامید کرتا ھوں کہ اس تھریڈ سے میرے دوستوں کی معلومات میں ِاضافہ متوقع ھو۔
    ویسے تو آ پ لوگوں کو بہت کچھہ معلوم ہی ھوگا ۔ پھر بھی سوچا آپ لوگوں سے شیئر کرلیا جاے ۔ چند عجیب و غریب باتیں لکھنے کی جسارت کرراھا ہوں ۔ یہ اس سلسلے کی پہلی کڑی ھے مستقبل قریب میں آپ لوگوں کے مثبت جوابات پاکر مزید لکھنے کی کوشش کرونگا ۔

    خیر آج ہم تبادلہ کر رھے ہیں کچھہ عجیب و غریب اور ناقابلِ یقین حقائق کا ۔

    تو آئیے شروع کرتے ہیں اپنا ٹھریڈ ۔

    ناقابلِ یقین


    بٹر ملک
    جی دوستو ! بٹر ملک تو ہر کسی نے پیا ھوگا ۔ کیا آپکو معلوم ھے کہ بٹر ملک میں ایک فیصد بھی بٹر نہیں پایا جاتا ۔ یہ بغیر بٹر کے بٹر ملک کہلاتا ھے ۔

    کینیڈا ۔
    تقریباً ھر نوجوان کی خواہش ہوتی ھے کے بہتر مسقبل کے لئیے کینیڈا کا رخ کیا جائے ۔ مگر شاید آپ لوگ اس بات سے نا آشنا ہوں کہ لفظ " کینیڈا " انڈین زبان کا لفظ ھے ۔ اور اسکے معنی ھیں " بڑا گاؤں " تو آج کے بعد آپ کینیڈا کو بڑا گاؤں کہ کر مخاتب کریں گے ۔


    رومنز۔
    کیا آپ جانتے ھیں کہ ایک زمانے میں ُرومن قوم " سیّہ / سیّا " ایک جانور ھوتا ھے خار دار ۔ اس کے کانٹوں سے اپنے دانتوں کا خلال کیا کرتے تھے ۔

    نومولود بچے ۔
    بچے کس کو اچھے نھیں لگتے ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ نومولود بچے آنسوؤں سے نہیں رو سکتے ۔ جب وہ چھہ سے آٹھہ ہفتے کے ہوں جاتے ہیں تب ُانکے آنسو بننا شروع ھوتے ہیں ۔

    کرنسی نوٹ ۔
    کرنسی نوٹ کن صاحب کو ُبرے لگتے ہیں ۔ ہر کوئی اسکا متلاشی نظر آتا ہے ۔ تو جناب آپکی خدمت میں عرض ھے کہ آپکے کرنسی نوٹ درخت کی چھال اور گودے سے نہیں بنتے ھیں
    ان کا کاغذ کوٹن یعنی ُروئی سے حاصل کیا جاتا ھے ۔ آپ نے کبھی غور نہیں کیا کہ آپ کے کپڑوں میں اگر کوئی نوٹ ُدھل بھی جائے تو وہ زیادہ خراب نہیں ہوتا ۔


    آفس کی میز ۔
    جناب آپکو معلوم ھےکہ ایک اوسط آفس کی میز " ٹیبل " ایک ٹوائلیٹ سے چار سو گنا زیادہ بیکٹیرا جراثم کی افزائش کرتی ھے ۔ جلدی کریں اور اپنے آفس اور گھر کی ٹیبلز کو صاف کروالیں ۔

    ہوم سوئٹ ھوم
    اگر آپ اپنے گھر کو فروخت کرنے کا ِارادہ رکھتے ہیں اور چاھتے ہیں کہ جلد فروخت ھوجائے تو ِاس پر" پیلا " یعنی َیلو رنگ کروادیں ۔

    عدد چار
    عدد چار واحد عدد ھے جو انگریزی میں بھی چار الفاظ پر ُمشتمل ھوتا ھے ۔

    ہیپی برتھہ ڈے ُٹو ُیو۔
    یہ گانا پہلی مرتبہ آٹھہ مارچ سن 1969 میں خلاء میں گایا گیا تھا
    اور ِسنگر کا نام تھا ۔
    Apollo IX Astronauts


    لیموں۔
    ایک کلو لیموں ایک کلو ِاسٹوبریز کے برابر َشکر یعنی چینی رکھتے ہیں ۔

    بائیں ہاتھہ والے۔
    اس دنیا میں گیارہ فیصد لوگ بائیں ہاتھہ سے کام کرتے ہیں ۔ یعنی " لیفٹ ھینڈ " ہیں ۔


    مسکرانے کا فورمیول
    ا

    111, 111, 111 X 111, 111, 111 = ??????????????????????????

    یقین نہیں آے تو فوراً َرن کمانڈ پر جائے اور وہاں
    calc
    ٹائپ کریں
    مندرجہ بالا اعداد کو کیلکولیٹ کریں ۔ آپ مسکرا ُاٹھنگے


    چارلی چپلن
    چارلی چپلن کو کون نہیں جانتا ۔ کیا آپکو معلوم ہے کہ چارلی چپلن نے تیسرا پرائیز جیتا تھا ایک ُمقابلے میں ۔ ُمقابلے جو تھا وہ یہ کہ آپ کو چارلی چپلن ک نقل ُاتارنی ھے ۔ چارلی چپلن بھی چارلی چپلن بن کر وھاں پرفوم کرنے چلا گیا

    چل میرے گھوڑے ۔
    ایک گھوڑے میں انسان سے َاٹھارہ ہڈیاں زیادہ ہوتی ہیں ۔

    جیلی ِفش
    انسان میں ستر فیصد جبکہ جیلی ِفش میں ِپچیانوے فیصد پانی وجود ھوتا ھے ۔


    جمبو جٹ ۔
    آپکو معلوم ھے ایک جمبو جٹ کو ٹیک ُاوف کرنے کے لیئے چار ہزار گیلن فیول درکار ھوتا ھے ۔



    کینگرو
    یہ جانور تین سے آٹھہ میٹرتک کی جمپ لگا سکتا ھے ۔
    اور اگر اسکی ُدم زمین سے ٹچ ہورھی ھو ۔ تو یہ جمپ کر ھی نہیں سکتا

    سعودی عورت
    موجودہ سعودیہ عرب میں عورت خود طلاق لے سکتی ہے ۔
    اگر ُاسکا خاوند ُاسکو کافی بنا کر نہیں دیتا ۔

    شارک مچھلی
    آپکے ایک خون کے قطرے کو شارک مچھلی سو ملین پانی کے قطروں میں آرام سے ڈھونڈ سکتی ھے ۔
    اور شارک واحد مچھلی ھے جو آنکھیں جھپکاتی ھے ۔

    گھونگھا
    ِاسنیل گھونگھے کے پچیس ہزار دانت ھوتے ھیں ۔ یہ ایک ساتھہ تین سال تک سوسکتا ھے ۔ اور یہ ایک شیونگ بلیڈ پر اپنے آپکو کاٹے بغیر چل سکتا ھے ۔

    امریکی
    ایک امریکی اپنی پوری لائف میں تقریباً اٹھائیس ُسور یعنی خنزیر کھاجاتا ھے یا کھاجاتی ھے ۔


    انسان
    دوستو آپکو معلوم ھے ایک اوسط انسان اپنی پوری لائف میں سولا ہزار گیلن پانی پی جاتا ھے ۔
    اور ایک اوسط انسان دن میں کم از کم پانچ مرتبہ ہستا ھے ۔ اور دن میں چھہ ٹائم باتھہ روم جاتا ھے ۔





    جی دوستو ! کیسی لگی یہ پوسٹ ۔ آخیر میں میں یہ عرض کرتا چلوں کہ یہ سب انسان اور میڈیکل سائنس کی اپنی قیاس آرائیاں ھیں ان باتوں میں کتنا سچ ھے یا کتنی جھوٹ کی آمیزش کی گئی ھے ۔ یہ مجھے نہیں معلوم ۔ ہم اللہ رب العزت کے کمزور و ناتواں سے بندے ہیں اور ُاس ذاتِ پاک نے انسان کو ِجتنا علم عطا کیا ھے وہ ُاسی حساب سے اللہ پاک کی بنائی ہوئی مخلوق پر ریسرچ کرتا ھے ۔
    وللہ عالم ِبثواب
    ُُاوپر دی گئی معلومات پر یقین باندھنا اور ِان پر ِاعتقاد لانا یوزر کا اپنا ذاتیی فعل ھوگا
    راقم کواس سے بری و ذمہ سمجھا جائے ۔





    مع سلام و اکرام
    سعد نسیم محمد





    Muhammad Saad Naseem

  2. #2
    Shaheen's Avatar
    Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2023 @ 09:00 PM
    Join Date
    31 Jul 2006
    Location
    Melbourne
    Posts
    13,755
    Threads
    225
    Credits
    1,448
    Thanked: 1

    Default

    nice info boht achi maloomat Saad bro thanks for sharing with us ..mujhay b yar yeh bara ghaooo dekhna hai han

  3. #3
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    thanx bro..pasand karne ka shukriya...

    magar aap ki ye last wali ebarat mein kuch samjh nahee paya.....???wazahat farmey gey zara???

    bara ghaooo dekhna hai han

  4. #4
    Shaheen's Avatar
    Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2023 @ 09:00 PM
    Join Date
    31 Jul 2006
    Location
    Melbourne
    Posts
    13,755
    Threads
    225
    Credits
    1,448
    Thanked: 1

    Default

    Quote saadunleashed said: View Post
    thanx bro..pasand karne ka shukriya...

    magar aap ki ye last wali ebarat mein kuch samjh nahee paya.....???wazahat farmey gey zara???

    bara ghaooo dekhna hai han
    hahah just kidding i just said that i want to see bara gaoo too

  5. #5
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    oh.....ab samjha..kia karoo bhai thori dair se hi samjh aatai hai...jahil jo tehrah

  6. #6
    Join Date
    08 Jun 2006
    Location
    AlKaMoNyA
    Posts
    20,923
    Threads
    1112
    Credits
    846
    Thanked
    12

    Default

    lolz......very funny and intersting.....

    muje be bare gown jane ke bhot khawish hai...

    thanks for sharing

  7. #7
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    editor bhai.......aap tu President House mein hi rehtey ho bro..aap President Saab se aik parchi par likh walo

    aik haftey mein hi puhach jaoo gey

  8. #8
    shahsaeein is offline Member
    Last Online
    2nd June 2011 @ 02:37 PM
    Join Date
    07 Dec 2006
    Location
    Muscat, Oman
    Age
    46
    Posts
    1,692
    Threads
    99
    Thanked
    0

    Default

    Bauhat khoob.. sadi bhai.. bauhat khoob.. acchi informations share ki aap nay...

  9. #9
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    pasand karne ka shukriya shah saab

  10. #10
    Join Date
    08 Jun 2006
    Location
    AlKaMoNyA
    Posts
    20,923
    Threads
    1112
    Credits
    846
    Thanked
    12

    Default

    Quote saadunleashed said: View Post
    editor bhai.......aap tu President House mein hi rehtey ho bro..aap President Saab se aik parchi par likh walo

    aik haftey mein hi puhach jaoo gey
    President sab kehtay hein ke ab log wapish pakistan aa rahay hein aor aap canada jane ke tiyare kar rahay hein....but why....?......... ..... ab mein kia jawab doon un ko ke mein ne bara gown dekhna hai ya phir......

  11. #11
    saadunleashed's Avatar
    saadunleashed is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2013 @ 07:25 AM
    Join Date
    16 Feb 2007
    Location
    Apna Karachi / Kuwait City
    Posts
    345
    Threads
    13
    Credits
    1,090
    Thanked
    4

    Default

    aap un se kahoo..key log wapis pakistan jo aarahey haon wo apni chuttiyaan mananey aa rahey hain

    itney apchey nahee hain wo log....jo mukam'mal pakistan aajey

  12. #12
    Xzibit's Avatar
    Xzibit is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2014 @ 03:18 PM
    Join Date
    11 Mar 2007
    Location
    ~Ghost Town~
    Age
    35
    Posts
    2,674
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    kiya achi post hai.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا
    By nizamuddin a in forum Design Poetry
    Replies: 9
    Last Post: 21st April 2021, 10:15 PM
  2. نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں
    By UltimateX in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 14th May 2012, 04:20 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 18th August 2011, 05:04 AM
  4. وقتِ نمازِ عشق قضا کچھ نہیں کیا
    By samiuzzil98 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 11th June 2011, 08:57 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 9th May 2011, 11:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •