السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
ہاشم ندیم خان صاحب کا یہ ناول عالمی شہرت یافتہ ناول ہے
حالیہ سروے کے مطابق سب سےزیادہ پڑھے جانے والا ناول ہے
مصنف ہاشم ندیم خان کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے
اس ناول سے پہلے ہاشم ندیم خان کے دو ناول خدا اور محبت اور بچپن کا دسمبر بین الاقوامی شہرت حاصل کر چکے ہیں
امید ہے آپ کو یہ ناول پسند آئے گا
شکریہ
Bookmarks