آئی ٹی دنیا کے دوستو مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے وہ یہ کہ میں نے اپنے ایک سسٹم میں ونڈو انسٹال کرنے کے بعد موزیلا فائرفاکس ویب براؤزر انسٹال کیا ہے۔ مگر جب فائر فاکس اوپن کرتا ہوں تو براؤزر ونڈو کے ساتھ ایک میسج آجاتا ہے جو کہ نیچے تصویر میں نمایاں ہے یہ ایک ای ایم ایل وائرس ہے برائے مہربانی کوئی حل بتائیں کہ یہ ایرر کس طرح ختم ہو گا?
Bookmarks