جناب یہاں پر کوئی بتائے گا کہ سب سے تیز ترین طریقہ کیا ہے ڈی وی ڈی کو وی سی ڈی میں تبدیل کرنے کا۔ میں نے بہت سے سوفٹ وئیر استعمال کرے ہیں مگر وہ بہت ٹائم لتے ہیں جتنی لمبی فلم ہوتی ہے تقریبا اتنا ہی ٹائم لے تے ہیں وہ ۔ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہو جو کم ٹائم لے اور جلد سے جلد ڈی وی ڈی کو وی سی ڈی میں تبدیل کردے ۔۔
جن صاحب کو بھی متا ہو وہ ضرور ریپلے کریں ۔ جتنی جلدی ہو سکے ۔ شکریہ
Bookmarks