ھلو دوستوں!
آپ کو پتہ ھے کہ آئی ٹی ھماے لئے کیا ھے
آئی ٹی ھمارے لئے کسی سکول سے کم نھی.
اور آئی ٹی کے دوست ہمارے دوست ھیں
آئی ٹی میں سینئر بھی ہیں اورجونیر بھی
مگرہم کسی بھی دوست یااستاد کےبارےمیں نھی جانتے
کیوں ناں آج ہم سارے آئی ٹی کے دوست اپنا کچھ تعرف کروائیں
تو دیر کس
بات کی شروع کریں
Bookmarks