-Malang- said:
بہت افسوس ہوا ان لوگوں کے چھوڑ کر چلیں جانے پر یہی لوگ تو آئی ٹی دنیا کی جان تھے لیکن مجےھ یہاں کی ٹیم کی خود غرضی پر کوئی گلہ نہیں محترم اگر یہ ممبر نہ ہو اور یہ ماڈز نہ ہو تو آپ لوگ سارا دن فورم پر مکھیاں مارت رہیں کوئی ممبر دس دس ہزار پوسٹ کرے اس فورم کو اتنا آگے چلائیں اور آج جب آپ کو ممبر مل گئے تو بس۔۔۔اور کوئی خود چھوڑ کر نہیں جاتا کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے آپ وہ وجہ کھل ک لوگوں کو کیوں نہیں بتاتے۔۔۔۔
کم سے کم فصیحبھائی کے چلے جانے پر تو دل خون کے آنسو روراہے قادیانیون کو مبارک ہو کہ ان کیلئے اب اس فورم پر میدان خالی ہوگیا ہے ۔۔
جناب ملنگ بھا ءی
میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کیوں
اب یہاں پر واقعی مکھیاں ماری جاتی ھیں
شکریہ ملنگ بھاءی
Bookmarks