سانوے رنگ کو گورا کرنے کا طریقہ --- 1
جب دھوپ میں نکلنے سے رنگت سیا جائے یا دھبے پڑجائیں تو انگور کو توڑکر چہرئے پہ ملیں تھوڑی دیر میں جلد خشک ہونے پر پانی سے دھولیں۔موسم سرمامیں ادرک کاٹ کر چہرئے پر ملنے سے رنگت نکھرآتی ہے سیاہ داغوں
سے چھٹکارا مل جاتاہے۔
2---
نکھوں کے حلق
اگر آنکھوں کے گرد حلقے ہو توتازہ لیموںکے چھلکے گرائنڈرمیں باریک پیس لیں اس کو nivia creem میں ملا کر
پیسٹ بنا لیں روزانہ رات کو استعمال کرنے سے جھریاں پیداہونے کی شکایت بھی دور ہو گئی۔
3---
اگرایڑں پھٹی ہوںتوچارچمچ گلسیرین۔چارچمچ لیموں کارس اور ایک چھوتھائی چمچ پیسی ہوئی پھٹکڑی ملا کرآمیزہ بنا لیں ۔اب اس آمیزہ کو دن میں تین مرتبہ ایڑیوںپر لگائیں۔
Bookmarks