خا نہ خابہ میں افتا ری کے لئے بچھائے جا نے والے دسترخوان کی لمبا ئی 12کلو میٹر ہے ۔ یہ طواف کی جگہ بچھا یا جا تا ہے۔ اس پر 1200000 لاکھ رو زے دار رو زانہ افطا ری کرتے ہیں۔ اس افطاری پر 10،000000 لاکھ سعو دی ریا ل خرچ ہو تے ہیں۔ اور دنیا کی یہ سب سے بڑی افطا ری ہے جو دس منٹ میں سمیٹ لی جا تی ہے۔ رو زانہ1500000 پچاس لا کھ کھجو ر اور 2000000 آب زم زم کی بو تلیں استعما ل ہو تی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ
Bookmarks