میں آئی زا سرور میں سے ایک پورٹ کو(یا پھر اک آئی پی ایڈریس کو) نیٹ ورک میں موجود کسی دوسرے کمپیوٹر پر فارورڈ کرنا چاہتا ہوں تاکہ جب کوئی اس پورٹ کے زریعے یا پھر اس مطلوبہ آئی پی کے زریعے اس مطلوبہ کمپیوٹر سے کنیکٹ ہونا چاہے تو اس کی یہ ریکیوئیسٹ ڈائریکٹ سرور میں سے ہوتی ہوئی اس کمپیوٹر تک پھنچ جائے اور وہ اسے ایکسس کر سکے ۔ میری ان تمام دوستوں سے گزارش ہے جوکیبل نیٹ چلا تے ہیں اور ان سے بھی جو اس بارے میں بہت بہتر جا نتے ہیں برائے مھربا نی میرے ہیلپ کریں ۔ اگر ہو سکے تو سنیپ شوٹس کی مدد سے سمجھا دیں ۔۔۔ شکریہ
Bookmarks