ata_aqr said:
mojoda Taliban haq par nahi hen...Tafseel batane ki zarorat nahi samjhta sab jante hen k woh kia hen or kia chahate hen..ok
or jahan tak baat tarbiat ki he to dear traing kisi ki bhi ho agar GALAT kaam k liye ho rahi he to GALAT he...ok
اصل طالبان افغانستان میں ہیں.
جناب موجودہ پاکستانی طالبان حق پی نہیں ہیں...
طالبان نے کبھی پاکستان کے خلاف جنگ یا حملے کی بات نہیں کی...
پاکستان کے خلاف جنگ القاعدہ نے کی تھی جس نے حملے شروع کے لیکن اب وہ پاکستان سے ختم کی جا چکی ہے...
افغانستان کے طالبان ابھی بھی راہ راست پر ہی ہیں. جنہوں نے کبھی مسجد پی حملہ نہیں کیا ہے اور صرف اپنی سر زمین کے لئے ہی جہد کر رہے ہیں...
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team
Bookmarks