ايسٹ انڈين مولڈ رائس
چاول
4 کپ
مکھن
1/4 کپ
کٹي ہوئي پياز
1/4 کپ
تلے ہوئے بادام
1/2 کپ
کشمش
1/2 کپ
نمک و سويا ساس
ايک ايک چائے کا چمچ
اجي نو موتو
تھوڑا سا
سرکہ
ايک چائے کا چمچ
ترکيب
ايک کڑاہي ميں مکھن يا تيل گرم کرليں، پھر پياز بادامي کرليں اور اسي ميں پھر کشمش ڈال ديں جب وہ پھوٹنے لگيں تو چاول اور نمک ڈال کر اچھي طرح ملائيں، پھر تلے ہوئے بادام بھي شامل کرکے ملائيں اور ان چاولوں کو ٹيوب کيک پين ميں ڈال کر دبائيں۔
ٹيوب پين کو ايک بڑي پليٹ ميں پلٹ ديں، درمياني گڑھے کو اس بھرائي سے بھر ديں، ابال اور ٹکڑے شدھ چکن گوشت ايک کپ سفيد زيرہ ايک چائے کا چمچ، ايک انچ ٹکڑا ادرک، ايک پياز، نمک 1/2 چائے کا چمچ، ايک بڑا چمچ تيل، سياہ مرچ 1/4 چائے کا چمچ ان سب اشيا کو تيل ميں فرائي کريں، نمک،مرچ ملاديں، چالوں کے گڑھے ميں بھر ديں، ان کے اطراف ميں سخت ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر سجاديں، اور ساتھ ہي فرائي شدہ سبزياں بھي چاہيں تو ڈال ديں۔
Bookmarks