اگر آپ کے کمپیوٹر کا ما ؤس خراب ھو گیا ہے اور آپ ماٰی کمپیوٹر میں جانا چاھتے ہیں تو گھبرانے کی کوٰی بات نہیں
بس رن میں جا کر تین ڈوتس (۔۔۔)رائٹ کیجیے آپ کا ماٰی کمپیوٹر آپ کے سامنے ھو گا
اور اگر ایدمنسٹریٹیو ڈاکومنٹ میں جانا ہے تو
رن میں جاکر( ۔) 1 ڈوٹ دیجیے
ایدمنسٹریٹیو ڈاکومنٹ کھل جاے گی
Bookmarks