حِنا سسٹر اور شیدا بھائی ، ایم ایس این میسنجر میں ایک مرتبہ سائن اِن کرنے کے بعد آپکا آئی ڈی سیو ہو جاتا ہے ، مطلب کہ اگر میں کہیں کیفے میں بیٹھا ہُوں اور جب کوئی دوسرا یوزر آئیگا تو اُسے میرے آئی ڈی کے پہلے ہی کیریکٹر ٹائپ کرنے پر میرا پُورا آئی ڈی آجائیگا، وہ اینٹری کیسے ڈیلیٹ کی جا سکتی ہے ۔۔
سوال سمجھ گئے ہیں تو ، جواب کا مُنتظر رہوں گا۔
شاہ