میں جب بھی اپنے پی سی میں ایڈوب انسٹال کرتا ہوں تہ ری سٹارٹ کرنے پر اڈوب ختم ہو جاتا ہے ۔حا لانکہ ایڈوب کو میں نے ڈی ڈرایو میں رکھا ہوتا ھے ۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟