[CENTER]ahsan_gold,Aug 21 2009, 05:33 PM said:HaHaHaHaHaHaHaHaHaHaHa
[CENTER]ahsan_gold,Aug 21 2009, 05:33 PM said:HaHaHaHaHaHaHaHaHaHaHa
ahsan_gold,Aug 21 2009, 05:33 PM said:
ahsan_gold,Aug 21 2009, 05:33 PM said:
ahsan_gold,Aug 21 2009, 05:33 PM said:
یہ احسان قادیانی نے جواب دیا
shah g ap nahin samjo gay ap apni bat ko sahi sabit karney k liye kisi b had tak ja saktey ho misal k tor par khudha apna banaya howa kanoon torta hai jab k quran main allah farmat hai k kabhi b tum is main tabdeli nahin pao gay.ap ne jitni b postain ki hain ye sab kanooney qudrat k khilaf nahin hain.bin bap k ulad peda ho sakti hai aj ki science sabit karti hai aur model hamarey samney hai hazrat esa as ka wajood.agh ka kam jalana hai lekin hazrat ibraheem ko agh se bachaya jana ye zahiri agh nahin thi bhai jan mukhalfat ki agh thi jis main se har nabhi guzarta hai aur us agh ki tapash us k iradon ka kuch b nahin bighar sakti.maghar ye bat b ap ki samaj main nahin aye gi q k ap zahiri tarjumoon k kail ho.
Main ap se mazrat khawa hoon q k main samaj gaya hoon k ap yahan haq ki khoj main nahin sirf nafrat peda karney bethey hain ab ap se bat nahin ho gi.
Ap ka allah nighebanیہ احسان کا آخری جواب تھا
ahsan_gold,Aug 21 2009, 06:41 PM said:
ahsan_gold,Aug 21 2009, 06:41 PM said:
نوٹ فور آل ریڈر
جناب یہ جو اوپر حدیث پر میں نے قادیانی سے بحث کی ہے
یہ کوءی حدیث نہیں بالکہ امام باقر(رح )کا ایک ضعیف قول ہے
جس کو قادیانی صحیح مانتے ہیں اور اس کو اپنے حق میں استمعال کرنے کے لءے اس کا غلط ترجمہ کرتے ہیں
اسلءے میں نے کوشش کی ہے میں ان کا یہ ہتیہار بھی بیکار کر دوں
اور اللہ کے کرم سے اور آپ سب کی محبت سے میں اس میں کامیاب بھی ہویا ہوں
شکریہ
MASHAALLAH ....... MASHAALLAH......... MASHAALLAH ...... ALLAH aap ki knowldge main ezafa farmai or ese terha qadianio ka opration karnay ki tofeq atta farmai AAMIN ......
Max img size for signature is 30KB or Less
ایک قادیانی سے میرا مباحثہ۔ جیتا کون؟
السلام علیکم بھائی صاحب
آپ نے انتھک کوشش کی ھے اس میں کوئی شک نہیں
لیکن میری رائے کے مطابق مباحثہ/ مناظرہ ہار یا جیت کے لئے نہیں کیا جاتا بلکہ سامنے والے کو قائل کرنے کے لئے کیا جاتا ھے
اگر آپ ہار یا جیت کے لئے بات کریں گے تو اس کے لئے آپ کو ایک بات بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ غرور تکبر اللہ تعالی کو پسند نہیں ۔ اتنے اونچے اونچے مقام تک پہنچنے کے بعد جب انسان میں غرور آتا ھے تو اللہ تعالی اسے زمین پر پٹخ دیتا ھے
آپ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے نیک کام جاری رکھیں مگر ہار جیت کا مقابلہ نہیں اور نہ لوگوں کی داد حاصل کرنے کے لئے ایسا کچھ لکھیں۔ ایسا کرنے سے اعمال ضائع ہونے کا خدشہ ہوتا ھے
امید کرتا ہوں اس قرآن مجید کی سورت پڑھ کے آپ کو کچھ رہنمائی ضرور حاصل ہو گی
والسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
28:56
Tahir ul Qadri
حقیقت یہ ہے کہ جسے آپ (ہدایت پر لانا) چاہتے ہیں اسے صاحبِ ہدایت آپ خود نہیں بناتے، بلکہ (یوں ہوتا ہے کہ) جسے (آپ چاہتے ہیں اسی کو) اللہ چاہتا ہے (اور آپ کے ذریعے) صاحبِ ہدایت بنا دیتا ہے، اور وہ راہِ ہدایت کی پہچان رکھنے والوں سے خوب واقف ہے (یعنی جو لوگ آپ کی چاھت کی قدر پہچانتے ہیں وہی ہدایت سے نوازے جاتے ہیں)
Ahmed Ali
بے شک تو ہدایت نہیں کر سکتا جسے تو چاہے لیکن الله ہدایت کرتا ہے جسے چاہے اور وہ ہدایت والوں کو خوب جانتا ہے
Ahmed Raza Khan
بیشک یہ نہیں کہ تم جسے اپنی طرف سے چاہو ہدایت کردو ہاں اللہ ہدایت فرماتا ہے جسے چاہے، اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت والوں کو
Shabbir Ahmed
بلاشُبہ تم (اے نبی) نہیں ہدایت دے سکتے جسے چاہو لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت پانے والوں کو۔
Fateh Muhammad Jalandhary
اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) تم جس کو دوست رکھتے ہو اُسے ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور وہ ہدایت پانیوالوں کو خوب جانتا ہے
Mehmood Al Hassan
تو راہ پر نہیں لاتا جس کو چاہے پر اللہ راہ پر لائے جس کو چاہے اور وہی خوب جانتا ہے جو راہ پر آئیں گے
CONAN
CONAN جناب
آپ نے شاہد اس تھرڈ کے عنوان پر غور نہیں کیا
عنوان ہے
ایک قادیانی سے میرا مباحثہ۔ جیتا کون؟
(قادیانی یا مسلمان)
اس میں میں نے اپنے جتنے کا ذکر بالکل بھی نہیں کیا ہے
بالکہ یہان پر سوال ہے حق کی جیت کا
باقی رہا یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد تو میرے پیارے بھاءی وہ یہ کہ ہمارے تمام مسلم بھاءی یہ جان لیں کے قادیانی حضرات کس قدر دیدہ دلیری سے اس حدیث اور آیت کو جو ان کے خلاف ہو باطنی ترجمہ کر کے اپنےحق مین کرلیتے ہیں
باقی میرے پیارے بھاءی ہم سب ساتھیوں کی بس یہ ہی کوشش ہے کے ہم یہاں پر قادیانیوں اصل چہرا اپنے مسلمان بھاءیوں کو دیکھا سکے تاکہ وہ گمراہ ہونے سے بچ سکیں
باقی آپ کے کمنتس کا بہت بہت شکریہ
اللہ حافظ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی میرے سب کو پتہ ھے قادیانی کون ھیں جب کمپیوٹر نہیں ہوتا تھا تب بھی سب کو پتہ تھا کہ قادیانی کون ہیں۔ علمی اعتبار سے میں آپ سے کچھ گفتگو کروں گا۔
آپ کمپیوٹر میں چیک کریں ابھی تو اور بھی بہت ملعون فرقوں نے جنم لے لیا ھے ان کے بارے میں آپ اگر لوگوں کو بتائیں تو بہت اچھا ہوگا کیونکہ سب نہیں جانتے۔ اور وہ سب پاکستان میں ہی ہیں ۔ وہ تو ابھی سٹارٹ لے رہے ہیں اور زیادہ دور نہیں گئے۔
آج کی ایک خبر آپ کو دکھا دیتا ہوں جب پاکستان کی گورنمنٹ سب کر رہی ھے تو آپ ان کا کیا چہرہ دکھائیں گے۔
مجھے آپ کی تبلیغ پر کوئی اعتراض نہیں آپ کرو آپ کرو اللہ کے لئے لیکن ہار جیت والی تبلیغ پر میں آپ سے متفق نہیں ہوں۔
Bookmarks