دل کو دھڑکا ہز ا ر رہتا ہے
وہ سمندر کے پا ر رہتا ہے
زندگی میں د عائیں شامل ہوں
حوصلہ بر قرا ر رہتا ہے
مجھے مشکل میں چھوڑنے والا
اب بڑا شرمسا ر رہتا ہے
وہ مرے سامنے ہی بیٹھا ہے
کس کا پھر انتظار رہتا ہے
آپ وعدہ وفا نہیں کرتے
آپ کا اعتبار رہتا ہے
دل کو دھڑکا ہز ا ر رہتا ہے
وہ سمندر کے پا ر رہتا ہے
زندگی میں د عائیں شامل ہوں
حوصلہ بر قرا ر رہتا ہے
مجھے مشکل میں چھوڑنے والا
اب بڑا شرمسا ر رہتا ہے
وہ مرے سامنے ہی بیٹھا ہے
کس کا پھر انتظار رہتا ہے
آپ وعدہ وفا نہیں کرتے
آپ کا اعتبار رہتا ہے
Bohat e Umda .......Bohat Khoob Janab......!!
Nice Sharing.............................!
................Keep Sharing with Us ....!!!
very nice...
Good Poetry
thanks 4 remarks
BahoOooOoT KhoOooOoB....
Do What is Right, Not What is Easy ...
Thanks for Sharing
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks