اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ لوگ۔امید کرتا ہوں کے سب لوگ خیر خیریت سے ہوں گے۔
آپ سب کو میری طرف سےرمضان مبارک۔
آج میںآپ لوگوں کو ایک ایسے سافٹ وءیرکے بارے میں بتانے لگا ہوں جو آپ کے بھت کام آے گا۔
جی تو جناب اس کا نام ہے
DriverMax
Size=3.07mb
License=Free
یہ کرتا کیا ہے؟
بعض اوقات ہوتا یوں ہے کہ ہم لوگ اپنی ونڈو کرنے کے بعدڈراءیوروغیرہ کرتے ہیں۔پھر سی ڈی کو کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیںیا گمابیٹھتے ہیں۔
اب ہو جاتی ہے ہماری ونڈو خراب۔اور ہمیں پتا ہے کہ ہمارے پاس اس کے ڈراءیورتوہیں ہی نہیں۔پھر کیاکیا جاے۔
تب یہ چھوٹا ساسافٹ وءیر کام دے گا۔۔۔۔۔
جی ہاں۔اس کا کام ہے کہ آپ کے انسٹال شدہ ڈراءیورز کو ایک فاءیل کی شکل میں سیو کر دے گا۔۔۔
اب آپ آرام سے ونڈو کریں اور پھر اسی سافٹ کے ذریعے اس سیو شدہ فاءیل کو
open
کریں اور آپ کے ڈراءیورانسٹال۔۔۔۔
بس اتنا سا کام کرنا ہے۔۔۔۔
ویسے تو اس کا انٹرفیس سادہ سا ہے لیکن آپ لوگوں کی مدد کے لءے میںنے تصاویر بھی لگا دیں ہیں۔۔۔
اور مزید یہ سافٹ وءیر اور بھی بھت سے کام کرتا ہے مثال کے طور پر۔آپ کوی ایسی ڈیواءس لگاتے ہیں جس کا سافٹ آپ کے پاس نیہں ہے۔ جناب یہ آپ کو تلاش کر کے دے گا۔۔۔۔
اسی طرح اور بھی بہت کچھ یہ کرتا ہے۔۔۔۔
اب مجھے دیں اجازت۔۔۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔۔۔
اللہ حافظ۔۔۔
Bookmarks