اسلام وعلیکم آئی ٹی دنیا کے عزیز دوستو
Quick Books
اکاوینٹس جاننے والے حضرات جانتے ہیں کہ کتنا اھم ٹول ہے آجکل کی گلوبل اور تیز تر زندگی میں۔۔۔۔
اج ایسے لوگوں کے لیے لایا ھوں ایک ایسی کتاب جس میں انہیں ابتدائی ساری معلومات ملے گی۔۔۔۔
ریکارڈز کیسے مینٹین رکھے۔۔۔۔۔۔۔سیلز ٹیکس، ان وائس اور سیلز کی رسیدوں سنبھالنے کے طریقے
Get in Get out.... انفارمیشن
اس کے علاوہ اور بہت کچھ اس آسان اور سادہ انگلش کی کتاب میں درج ہے امید کرتا ہوں کہ اپکو پسند آیگا۔۔۔
والسلام سکندر حیات
Bookmarks