اگر حادثہ ہوجائے تو خواتین سب سے پہلے کیا کریں گی ؟
گاڑی کا انجن بند کر دیں گی؟
نہیں ۔۔
گاڑی سے ایکدم باہر آجائیں گی ، تاکہ کوئی دھماکہ نہ ہو ؟
نہیں ۔۔
یا پھر پولیس کو بُلائیں گی؟
نہیں ۔۔
ایمبولینس کو بُلائیں گی؟
بالکل نہیں ۔۔
دیکھیں وہ کیا کریں گی؟؟
==
Bookmarks