گینیس بک اف ورلڈ ریکارڈ سے اپ سب لوگ واقف ہونگے۔ جیسا کہ نام سے ظاھر ہے اس میں دنیا بھر کے انوکھے کاموں اور ریکارڈز کے متعلق انفارمیشن ھوتی ہے۔۔۔
اج ایک خوبصورت کلیکشن ایسے ہی منفرد ریکارڈز کے متعلق ہاتھ لگی جو کہ پاور پوانٹ میں پریزنٹیشن کے طور پر بنائئ گئ ہے ۔ امید ہے اپ اس سے محظوظ ہونگے۔ اللہ نگہبان

DOWNLOAD LINK

SIZE = 1.79 MB