السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ!
دوستو آپ کےلیے ایک نایاب سافٹ ویئر لایا ہوں جس کی بدولت آپ اپنے موبائل میں موجود ہر چیز کو لاک کر سکتے ہیں۔مثلا مسجز،لاگ،انٹرنیٹ،گیلری،مووی پلائیرز،سانگ پلائیرز،بلیو ٹوتھ،انفراریڈ۔۔۔
یہ تو چند ایک مثالیں ہیں اسی طرح آپ اپنے موبائل کو فل لاک کر سکتے ہیں۔یہاں تک کہ اگر آپ کا موئل سم تبدیل کر کے استعمال کرنا چاہتا ہو تو وہ بھی لاک کیا جا سکتا ہے۔۔۔امید ہے کہ آپ کو یہ سافٹ ویئر پسند آئے گا۔
http://www.MegaShare.com/126814
Bookmarks