السلام علیکم
کیا کسی کو معلوم ہے کہ بلاگ سپاٹ کے بلاگ کی نئی پوسٹس کی اپڈیٹ کو ٹوئٹر کے ساتھ کیسے جوائن کیا جائے ۔؟؟؟
مطلب کہ جب بھی بلاگ پر کوئی نئی پوسٹ ہو تو خود بخود ٹوئیٹر پر ٹائٹل اور لنک کے ساتھ اپڈیٹ ہو جائے ۔ ؟؟؟