jan jani said:
اسلام علیکم
جناب علی نور بھائی صاحب آپ کی ضروریات کے لیے سب سے موزوں سافٹ ویر "ایڈوب فوٹو شاپ"ہے اس کا سائیز ۱۵۰ میگا بائیٹ ہے اور میرے ہاس تو یہ سی ڈی مین ہے اس لیے مجھے یہ نہیں معلوم کہ انٹرنیٹ پر یہ کہاں سے ملے گا آپ ایڈوب ڈاٹ کام دیکھو اس میں ضرور ہوگا اور اس ہی فارم یعنی آئی ٹی دنیا میں اس سافٹ ویر کا پورا ٹوٹوریل بھی موجود ہے آپ وہاں سے پڑھ کر بڑھی آسانی سے یہ سافٹ ویر چلانا سیکھ جاؤ گے یہ گرافک کا ہر کام کرتا ہے بہت ہی زبر دست چیز ہے ایک استعمال کرو گے تو آہ دیوانے ہوجاؤ گے اس کے آپ نے کئی ایسی تصاویر دیکھی ہوں گی جن میں سر کسی اور کا اور دھڑ کسی اور کا مثلاً ان تصاویر کو ہی ملاحضہ فر مائین جو کہ میں ساتھ بھیج رہا ہوں یہ سارا کچھ ایڈوب فوٹو شاپ ہی کرتا ہے میرے خیال مین اس سے اچھا سافٹ ویر آپ کو اور کوئی نہیں ملے گا
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی
Bookmarks