wah kia bat hai shahid bahi aap ka misal is main konsa hai....don't mind
Aap ka payar dost lucky_af9
heheh nice good keep it up
..
heheh
nice sharing
thnx for it
شاہد بھائی شکر ہے میں تو 'شریف قسم' کے لڑکوں میں سے ہوں۔
ویسے آپ جب بھی لھکتے ہیں بہت اچھا لکھتے ہیں۔ بہت خوب
Pakistan Zindabad
اسلام علیکم
شاہد بھائی آپ کی تحریر واقع لائق تحسین ہے لیکن آپ جوش بیانی میں یہ جو تحریر فرمائے گے کہ میڑک پاس لڑکے اباش قسم کے لڑکے ہوتے ہیں اور ان کے اول درجے میں جو اصطلاح استعمال کی وہ ہے مکمل نظز باز لڑکے اور میری ناقص سمجھ میں جو کچھ آیا ہے وہ یہ ہے آپ اس بات تفہیم دینا چاہتے ہیں کہ انسان جتنی کلاسیں پاس کرتا ہے اتنا ہی بااخلاق ہوتا ہے تو جناب مین انتھائی ادب کیساتھ گزارش کروں گا کہ ایسا نہیں ہے خدا نے ہر ایک انسان کیساتھ نفس رزیل لگا یا ہے جس کو امارہ اور مطمئنہ دونوں بننے کی برابر صلاحیت عطا کی ہے اور یہی نفس کی ہوس پر قابو پانے کی صلاحیت کا معیار انگریزی نظام تعلیم کے درجے جسے آپ عرف عام میں کلاس کہتے یو نہیں ہے بلکہ یہ خود شخص کے عمل پر منحصر ہے اور میرے ناقص خیال میں اکثر ایم اے بی اے پاس لڑکے زیادہ کم ظرف قسم کے ہوتے ہیں بانبت میڑک پاس لڑکوں کے کیوںکہ نا تو میٹرک پاس لڑکوں کو یورنیورسٹیوں جیسا غلیظ ماحول میسر آتا ہے نا ہی ان پر مخلوط نظام تعلیم اثر انداز ہوتا ہے برعکس اس کے یورنیورسٹی کے کیا لڑکے اور کیا کڑکیاں دونوں ہی نفسیاتی طور پر ہوس زدگی کی عروج پ پہچ چکے ہوتے ہیں اگر یقین نا آئے تو زرا یہ مثال آزما کے دیکھ لیں کہ ایک دن کھانے کے کوئی میٹھی چیز یا کوئی اور پھل فروٹ اپنے سامنے لا کے رکھ دیں اور اسے مت کھائیں دو تیں دن تک ایسا ہی کریں لیکن چوتھے دن مجھ سے آپ لکھ کر لے لیں کہ آپ اپنے آپ کو نا روک سکیں گے اور ثمر ممنوعہ کھا ہی لیں گے مجھے امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ کنایاتاً میں کیا عرض کرنے کی کوشش کر رہا ہوں یہ انسانی جبلت اور فطرتی بے صبری ہے جس اسے ودیعت کی گئی ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے ضمیر کو مات دے دیتا ہےاور گناہ کا علم رکھتےہوئے بھی گناہ کرتا ہے اس لیے خدا نے ھدایت انسانی کی خاظر ضمیر کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سلسلہ وحی و رسلؑ انساینت کو اس کی معراج پر قائم رکھنے کے لیے معبوث فرمائے میں نے جو کچھ بھی لکھا اپنی کم مائیگی علم کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کچھ غلط لکھا اور مخص سینہ قرطاس ہی سیاہ کیا تو ضرور میری سرزنش کیجیے گا
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
wah kia bay hai laikin samaj main nahi ayeeee
mujhay to bhai numa larkay aur Bhondu qisam kay larkay pasand hain
bohot zabardast shahid bhai. Allways keep it up.
Bookmarks