دوستو کیسے مزاج ہے آپ سب کے۔۔۔
بڑوں کے لیے تو یہاں کافی بکس شئیر کی جاچکی ہے اج ذرا بچوں کی پسند کی ایک بک شئیر کرنے جا رھا ہوں
یہ کتاب بنیادی طور پر بچوں میں ارٹ اور پینٹنگ کی صلاحیتوں کو ابھارنے اور بنیادی اجزاء فراھم کرنے کے لیے ہیں
اس میں سو سے زائد پراجیکٹس اسان طریقے سے بتائے اور سکھائے گئے ہیں کہ کس طرح خوبصورت ارٹ بنائی جاتی ہے
چھوٹے بچوں کے ساتھھ ساتھ یہ کتاب ان نوجوانوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتی ہے جو کہ کئیریر کے ابتداء پر ہے اور یہ فیلڈ جوائن کرنا چاھتے ہیں یا اسکول میں یہ ایک سبجیکٹ کے طور پر پڑھانا چاھتے ہو
======
واسلام سکندر حیات
Bookmarks