بچپن میں شاید ھی کسی بچے کو کارٹون پسند نہ ھو۔ ھر ایک بچے کی اپنی پسند کا ھیرو ھوتا ہے کسی کو سپر مین ، تو کسی کو ٹام اینڈ جیری ، کسی کو سپائڈرمین تو کسی کو بیٹ مین پسند ھوتا ہے۔
اج کی کتا ب میں بھی کارٹون بنانے والے دوستوں کے لیے ہیں کہ ایک ھیرو یا ولن کو کیسے دلچسپ طریقے سے بنائے کہ دیکھنے والے کو منفرد اور انوکھا لگے۔۔
Bookmarks