السلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میرا آج کا ٹاپک ایپل کے نئے انٹل بیسد میکس پر ہے۔ ایپل اس سال کے شروع میں انٹل پروسیسر پر مؤو ہوا تھا۔ اسکی بڑی وجہ یہ تھی کہ آئی بی ایم نے پورٹیبل جی فائیو پروسیسر بنانے سے انکار کر دیا تھا۔ آج میں ینکی پروڈاکٹس کے بارے میں آپکو بتاؤں گا۔
Mac Mini
یہ انٹر لیول میک ہے۔ بہت چھوٹا ہے۔ یہ دو ورژنز میں آتا ہے۔ اسکا ہارڈوئیر یہ ہے ۔ اس پر عام کی بورڈ، ماؤس اور مانیٹر لگ جاتا ہے۔ میں نیچے آپکو اسکے ہارڈ وئیر کا لنک دے رہا ہوں ۔
http://www.apple.com/macmini/specs.html
Mac Book
یہ ایپل کی نوٹ بک کمپیو ٹر ہے ۔ اسکے تین ورژن ہیں ۔ یہ سب
13.3
انچ کے ہیں ۔ نیچے لنک ہے ۔
http://www.apple.com/macbook/specs.html
iMac
یہ ڈیسکٹاپ کمپیوٹر ہے۔ اسکی خوبی یہ ہے کہ سارا سسٹم ایک مانیٹر کے پیچھے فٹ ہے ۔ اسکے چار ورژنز ہیں۔
http://www.apple.com/imac/specs.html
Mac Book Pro
یہ ایپل کی نوٹ بک کمپیوٹر ہے ۔ یہ میک بک سے سائز میں بڑی ہے۔ اور اسکا گرافک کارڈ بھی اچھا ہے ۔ میں نے نیچے لنک دیا ہے ۔ اسکی تین ورژن ہیں
http://www.apple.com/macbookpro/specs.html
Mac Pro
یہ بہت پاور فل سسٹم ہے ۔ یہ ٹاور سسٹم ہے۔ اسکا لنک میں نے نیچے دیا ہے ۔ اسکے بھی دو ورژنز ہیں-
http://www.apple.com/macpro/specs.html
XServer
یہ ایپل کے سلم لائن سرور سریز ہے۔ اسکے بھی دو ورژن ہیں۔
http://www.apple.com/xserve/specs.html
X Server RAID
یہ ڈیٹا ویئر ہاؤس میں استعمال ہوتا ہے۔ اسکے تین ورژن ہیں۔ نیچے لنک دیا ہے۔
http://www.apple.com/xserve/raid/specs.html
امید ہے آپکو میر آرٹیکل پسند آیا ہو گا
Bookmarks