بھای اگر کویی میری اس سلسلے میں مدد کرسکے تو مشکور ہونگا مسلہ درج ذیل ہے
میں نے ایکسس کی فایل وی بی کے ساتھ اٹیچ کردی ہے اور وہ وی بی میں رن ٹایم شوبھی ہوتی ہے اب نیاریکارڈ ایڈ کرنے کے لیے جو میرے پاس کوڈنگ ہے تو میں یہاں دے رہا ہوں
prompt$= " enter new record"
reply =msgbox(prompt$,vbokcancel,"add")
if reply =ok then
txtid.text.setfocus
data1.setrecord.addnew
یہ کوڈنگ دینے کے بعد جب میں رن کرتاہوں تو ایریر آجاتاہے آپ یہ بتاییں کہ کیا یہ کوڈنگ صحیح ہے ؟ اور اگر نہیں تو صحیح کوڈنگ بھی بتایین اور ڈیٹا کنٹرول کی پراپرٹیز کی سیٹنگ بھی بتادیں جو ضروری ہے ۔
آپ کا پیشگی شکریہ
Bookmarks