Assalamualikum
MUJHE KUCH AISE SITES BATEYE JIS MEIN MUJHE pHYSICS cHEMISTRY KE NOTES DASTIYAB HON hIGH lEVEL CLASS KE
THNK YOU
Assalamualikum
MUJHE KUCH AISE SITES BATEYE JIS MEIN MUJHE pHYSICS cHEMISTRY KE NOTES DASTIYAB HON hIGH lEVEL CLASS KE
THNK YOU
Walaikum O Salam
http://www.awamimarkaz.com/
Yahan Say
bohot zabardast jaan_leva bai aap to chha gaye hain
Thanks Sir Jee App Merey Ustad Hain
Ustad Kabil Ho Tu Shagird B Kabil Hota Hai
Anyway Thanks Dear
اسلام علیکم
جان لیوا بھائی اس ویب سائیٹ یعنی عوامی مرکز میں تو سب کچھ سرکاری ہے یعنی پیسوں پر ہے کوئی ایسی سائیٹ بتائیے جس میں فری میں نوٹز ہوں اور بالخوص حیاتیات یعنی بائیولوجی کے نوٹز ہوں جن کو آن لائن پڑھا جا سکے اور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکے وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی
aap topics ke naam tehreer farma dein...INSHA ALLAH links send kar diye jaey gey
Muhammad Saad Naseem
WWW.CITYCOLLEGIATE.COM DUA KARDIJIYEGA PLZ MERE LIYE KYUN KE MAIN BHI MATRIC MAIN HOON
zabardast faizan341 bohot achhi site batai hai
sadunleasd said:
اللہ آپ کو خوش رکھے میرے بھائی مجھے میڑک بیس کی بائیولوجی جو کہ اردو میں ہو کا لینک دے دیں اور دوسری بات ایسی کوئی ویب سائیٹ جس میں انٹر میڈیٹ اور بی اے کی کتابیں ہوں یعنی سلیبس کی کتابیں ہوں اللہ آپ کو عزت دے آپ کی بڑی مہربانی
فیضان said:
بہت ہی اچھی سائیٹ ہے فیضان میاں اللہ تم کو اپنی بارگاہ سے فیضانِ علم عطا کرے اللہ تم کو میڑک میں آؤٹ سٹینڈمگ نمبر عطا کرے اللہ میڑک کا تمھارا نتیجہ ایسا نا لائے جیسا کہ ہمارا آیا پہلے پرچہ دیا تو میتھ حساب میں فیل اگلی بار میتھ مین نکلے تو انگریری کیمسٹری اور فزکس میں فیل اگلی بار پانچ ہزار روپے رشوت دے کر درجہ ثالث مین چار سو کچھ نمبر لے پاس ہوگے اور اس کے آگے مارے شرمندگی کے پڑھنے کی ہمت ہی نا ہوئی اور نا ہی ہمارے اعمال نامے لو دیکھ کر کسی نے ہمیں اپنے کالج میں گھسنے دیا اور تو اور سرکاری ڈگری کالج کے آشیانے مین طائرِ کم ظرف کو تھوڑی سی گجنائش نا ملی اور اب
نگاہ عبرت سے دیکھ مجھے
نقش لوح مزار ہوں میں
وسلام
بااحتراماتِ فراواں
قھار علی شاہ
شیا بھائی said:
لو جی اب تو اچھی ہوگی ہی شیدا بھائی نے جو اس کو اچھا کہ دیا
Faizan Bahi aap ka buhat shukria Mujhe ise ki talaash thi
thank you very much
Bookmarks